• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کووکلاء سے سیلز ٹیکس آن سروسز لینے سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بار ایسوسی ایشنز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو وکلاء سے سیلز ٹیکس آن سروسز لینے سے روک دیا، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن و دیگران کہ درخواستوں پر جاری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ قانون میں وکلاء سے ٹیکس لینے کا مخصوص لفظ استعمال نہیں کیا گیا ۔
لاہور سے مزید