• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے دوسری بیوی قتل کردی

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے ایل ڈی اےایونیوکےقریب ملک امتیاز نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی نصرت النسا کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا، مقتولہ کی ملزم ملک امتیاز کے ساتھ تیسری جبکہ ملزم کی مقتولہ کے ساتھ دوسری شادی تھی ،ملزم امتیاز نے راستے میں روک کر فائرنگ کی ۔
لاہور سے مزید