• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 126، سیف اللہ کھوکھر کی کامیابی کیخلاف درخواست، وکلاء کو تحریری دلائل جمع کروانے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے سیف الملوک کھوکھر کی این اے 126 سے کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء کو تحریری دلائل جمع کروانے کی ہدایت کر دی، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ملک توقیر عباس کھوکھر نے این اے 126 لاہور کے نتائج کو چیلنج کیا ہے۔
لاہور سے مزید