• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ کھوکھلے الفاظ کی داستان، ساجد نقوی

لاہور ( خبرنگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ بجٹ کھوکھلے الفاظ کی داستان کے سوا کچھ نہیں ، عام آدمی کےلئے کچھ بھی نہیں رکھا گیا البتہ جوکچھ کسی مدمیں میسر تھا وہ بھی لے لیاگیا، نصف کے قریب آبادی غربت /فقر کی لکیر سے نیچے، اڑھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں، سید ساجدعلی نقوی نے بجٹ بارے کہاکہ اب اسے الفاظ کے گورکھ دھندہ کیساتھ ”کھوکھلے الفاظ کی داستان “ کہاجائے تو بے جا نہ نہ ہوگا۔
لاہور سے مزید