• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پارٹی کے یوم تاسیس پرتقریب

لاہور(خصوصی رپورٹر)استحکا مِ پاکستان پارٹی کے دوسرے یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب ہوئی ، کیک بھی کاٹا گیا، تقریب میں میاں خالد محمود، رانا نذیر احمد خان شعیب صدیقی میاں جنید ذوالفقار، تحسین نواز گردیزی، ہارون گل، رانا جاوید اقبال، تسکین خاکوانی، ڈاکٹر جویریہ سہروردی، ثناء عدیل، روبینہ سلہری اور غضنفر علی عامر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید