• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پولیس افسران کی ترقی اور تبادلہ پر پولیس لائنز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت کی ڈی ایس پی رانا مسعودالرحمن کومبارکبادlنیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔تقریب میں ڈی ایس پیز ثاقب بٹ،بابر شوکت پولیس افسران و جوانوں کی شرکت کی ۔
لاہور سے مزید