• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدکی چھٹیاں، جنرل ہسپتال میں 10033 مریضوں کومفت طبی سہولتوں کی فراہمی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں عید الضحیٰ کی 4 تعطیلات کے دوران 10033 مریضوں کو بلا تعطل اور بغیر پرچی فیس بہترین مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ 2047ایکسرے، 621الٹراساؤنڈ اور 513مریضوں کے سی ٹی سکین ہوئے۔پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فریاد حسین نے کہا کہ ہیلتھ پروفیشنلز الرٹ ہیں۔
لاہور سے مزید