• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کاسوشل سکیورٹی ہسپتال اسلام آباد کادورہ ،ڈی ایم ایس معطل

لاہور ( جنرل رپورٹر )کمشنر محمد علی نے سوشل سکیورٹی ہسپتال اسلام آباد کا بغیر اطلاع دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا ،انہوں نےہسپتال میں صفائی کے معیار پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ڈی ایم ایس کو فوری طور معطل کر دیا ۔
لاہور سے مزید