• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم ہسپتال عیدالضحیٰ پرقربانی سروس کےذریعے لاکھوں افراد کی مددکرچکاہے

لاہور(پ ر)ایک دہائی سے زائد عرصہ سے شوکت خانم ہسپتال عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی سروس کے ذریعے لاکھوں افراد کی مدد کر چکا ہے۔ ہر سال یہ سروس نہ صرف ہزاروں خاندانوں کو تازہ اور صحت بخش گوشت فراہم کرتی ہے بلکہ قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے کینسر کے غریب او ر مستحق مریضوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے۔
لاہور سے مزید