• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے 3دنوں میں شہریوں کوبہترین سکیورٹی فراہم کی ،سی سی پی او

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ لاہور پولیس کی جانب سے عید الاضحی کے تینوں دن شہریوں کو بہترین سکیورٹی فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ سپروائزری افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے۔انہوں نے کہا کہ پارکوں کی سکیورٹی پر پولیس افسران اور جوانوں کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔
لاہور سے مزید