• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں نئے بھرتی ہونے والے 33 سول جج کم مجسٹریٹ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری صبح 11 بجے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقد ہوگی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم حلف برداری تقریب میں خصوصی شرکت کریں گی، تقریب کے بعد نئے جوڈیشل افسران پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔
لاہور سے مزید