• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ خوش آئند ،ن لیگ

لاہور(جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے کہا ہے کہ مشکل ترین معاشی حالات اور بھارت کے ساتھ سرحدی ٹینشن اور سخت جارحیت کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ خوش آئند ہے ۔
لاہور سے مزید