• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی بجٹ میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،پروفیسراسحاق میو

لاہور(جنرل رپورٹر ) سول سو سا ئٹی فورم پاکستان کے صدر پروفیسر اسحاق میو نے کہاہے کہ پاکستان کے دفاعی بجٹ میں اضافہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،2025میں پاکستان کو اپنے دفاعی بجٹ میں اضافے کی جتنی شدید ضرورت ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہیں تھی۔ بھارت کی تیزی سے بڑھتی ہوئی دفاعی تیاریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ ناگزیر ہو چکا ہے کہ پاکستان میں اسلحہ سازی کی مقامی صنعت کو فروغ اور استحکام دیا جائے۔
لاہور سے مزید