• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خواجہ کا صفر بھی ریکارڈ بنا گیا

لندن (جنگ نیوز) آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف صفر پر آؤٹ ہو گئے، لیکن یہ صرف ایک عام صفر نہیں تھا۔ خواجہ نے 20 گیندوں پر کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہو کر آسٹریلوی ٹیسٹ تاریخ کا تیسرا طویل ترین ’’ڈک‘‘ بنایا۔ اس فہرست میں ڈیوڈ وارنر (22 گیندیں) اور شان مارش (21 گیندیں) خواجہ سے آگے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید