• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ فائنل کیلئے گھنٹی جے شاہ نے بجائی

لندن (جنگ نیوز) کرکٹ کے گھر لارڈز میں آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے بدھ کے روز جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے آغاز سے روایتی روایتی گھنٹی بجائی، اس طرح وہ تاریخی روایت کا حصہ بن گئے۔
اسپورٹس سے مزید