• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنز کپ: ہاکی ٹیم کا ملائشیا سے پریکٹس میچ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے تمام ٹیمیں ملائیشیا پہنچ گئی ہیں، پاکستانی ٹیم نے بدھ کو ملائیشیا کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلا،قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کھلاڑیوں کو ان خامیوں سے آگاہ کیا۔

اسپورٹس سے مزید