• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) اسپین کے سابق ٹینس اسٹار اور 22 گرینڈ سلم ٹائٹلز کے فاتح رافیل نڈال نے اپنے 2017 کے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میچ میں استعمال کیا ہوا ریکٹ نیلامی میں 157333 ڈالرزمیں فروخت کر دیا۔ یہ ٹینس ریکٹ کی فروخت سے حاصل ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ رقم ہے۔انہوں نے یہ ریکٹ 14 میچز میں استعمال کیا تھا۔
اسپورٹس سے مزید