• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ساؤ پاؤلو(جنگ نیوز) برازیل نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ساؤ پاؤلو میں پیراگوئے کے خلاف میچ میں وینیسیئس جونیئر کے واحد گول کی بدولت برازیل نے 1-0 سے کامیابی حاصل کی۔ برازیل کے ساتھ ایکواڈور نے بھی جنوبی امریکہ سے میگا ایونٹ میں جگہ بنالی ہے کوالیفائی کر لیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید