• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین شہروں میں پیڈل کورٹس بنانے کا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ا سپورٹس بورڈ نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کھیل پیڈل کے کورٹس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک پرائیویٹ شراکت کے تحت یہ کورٹس 5 سے 10 سال تک پرائیویٹ پارٹی چلائیں گی، معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد پیڈل کورٹس کو پی ایس بی کے حوالے کر دیا جائے گا۔ معاہدے کی مدت کے دوران پیڈل کورٹ کی انتظامیہ پی ایس بی کو آمدن سے حصہ یا کرایہ ادا کرے گی ۔
اسپورٹس سے مزید