• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علاوہ ازیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔

قرارداد میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی گئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید