• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، عوام مہنگا گوشت خریدنے پر مجبور

لاہور( نسیم قریشی سے) برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور مارکیٹ کمیٹیاں صرف سرکاری ریٹ جاری کرنے تک محدود رہے۔ عوام مہنگا برائلر مرغی کا گوشت خریدنے پر مجبور ہیں۔ گذشتہ روز لاہور کی چاروں کمیٹیوں کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ میں برائلر مرغی کا فارم گیٹ ریٹ زندہ فی کلو گرام 260 روپے، برائلر زندہ فی کلو گرام تھوک274، برائلر گوشت فی کلو گرام پرچون ریٹ 417 روپے۔
لاہور سے مزید