• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ،موٹرسائیکل چوری کرنیوالے پیشہ ور چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ نے شاہدرہ سے موٹرسائیکل چوری کرنیوالے پیشہ ور چور کو کس گرفتار کر لیا ترجمان ڈولفن کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کےدوران موٹرسائیکل چوری کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم فیاض کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم فیاض ریکارڈ یافتہ ہے۔
لاہور سے مزید