لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔