• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے نشان قبریں ……

وہ جنگ پڑی کہ مخالفت کرنے والے تک مارے گئے

زندگی کے قہقہے ، شہرِ خموشاں میں دفن ہوئے

جنگ بندی کے بعد ،مَیں تہران میں گھر کو لوٹ رہا تھا

یہ وہ لمحہ تھا، جب لو گ تہران سمفونی آرکیسٹرا میں

نغمے سننے کو جمع ہورہے تھے

گھرجانے سے پہلے آزادی ٹاور کا رُخ کیا

میرے پاؤں مٹی کی ڈھیریوں پر پڑے

آزادی ٹاور کو جاتے راستے میں گورکن کی کوٹھڑی پڑتی

قبریں پکی کروانی ہیں ،ڈرہے بے نشان نہ ہو جائیں

مَیں نے گورکن سے کہا

وہ بولا

’جنگوں میں مرنےوالوں کی قبریں پختہ ہو کر بھی بے نشان رہتی ہیں‘

تازہ ترین