• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے کربلا کی قربانیوں کے حوالے سے محفل مسالمہ کا انعقاد

پشاور( لیڈی رپورٹر )ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے گندھارا ہندکو بورڈ پشاور کے زیر اہتمام محفل مسالمہ منعقد ہوا جس کی صدارت سید طاہر عباس نے کی، جبکہ ہندکو، اُردو اور فارسی زبان کے معروف شاعر اور کئی کتابوں کے سید کاظم کاظمی اورسید تنویر شاہ کاظمی نے بھی شرکت کی۔
پشاور سے مزید