کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور روڈ ہاکس بے کرش پلانٹ کے قریب ندی میں ڈوب کر35 سالہ زاھد ولد عبد الطیف جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ متوفی کی لاش کو گڈانی کے علاقے سے نکالی گئی ہے ۔