• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وطن کے دفاع کیلئے پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اشرف جبار

کراچی ( پ ر) کراچی بحالی تحریک کے کنوینر اشرف جبار قریشی نے یوم دفاع کے موقع پر منعقدتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ 1965میں ہماری مسلح افواج اور عوام نے ایک آہنی دیوار کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ کر یہ ثابت کردیا تھاکہ وہ متحد ہیں،وطن کے دفاع کے لئے آج بھی پوری قوم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید