• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے کے ساحل پر ڈوب کر جاں بحق نوجوان کی لاش ایک روز بعد نکال لی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے سینڈز پٹ کے قریب اتوار کی صبح 18 سالہ علی حیدر ولد اعجاز حسین سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا،پیر کی صبح شروع کئے جانے والے ریسکیو آپریشن کے دوران دوپہر میں سمندر سے لاش نکال لی گئی ،پولیس کے مطابق متوفی گلستان جوہر کا رہائشی اہل خانہ کے ہمراہ پکنک منانے آیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید