• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ترجمان محکمہ تعلیم سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالیج ایجوکیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، منگل کو تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق اور عوام کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید