کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پی ای سی ایچ ایس میں گھریلو ملازمہ زینب پر تشدد اور استری سے جلانے کے خلاف مقدمہ میں ملزم میاں بیوی کی کی تیس، تیس ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی ، بچی کو علاج معالجے کے لئے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا تھا۔