• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفل مرتضیٰ میں جشن میلاد النبیؐ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ کل ہوگا

کراچی ( پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس میں جشن میلاد النبی ﷺ اور اتحاد بین المسلمین کے جلسے کی دوسری نشست بدھ 10 ستمبر کو شب 9بجے ہوگی ،مولانا سید وصی حیدر زیدی خطاب سید شبیہ الرضا جعفری شہباز خلیل قادری اور دیگر نعت خو انی کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید