• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی اہلکار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور پولیس نے فٹبال چوک مین ہاکس بے روڈ پر کارروائی کرکے مبینہ طو رپر پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی اہلکار ذیشان خان کو گرفتار کر کے سندھ پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ لگی موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید