• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایف آئی اے کی مزید 31 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کیخلاف بھی پٹیشن

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی میں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک سنگل بینچ کے فیصلے پر نہ صرف 11 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے خلاف پٹیشن دائر کی ہے بلکہ ایک دوسرے فیصلے میں31مزید اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف بھی پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس طرح مجموعی طور پر ڈی جی نے ادارے کے 42 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے حق میں فیصلوں کو یکجا کرکے ایک پٹیشن دائر کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید