• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار، 38 لاکھ روپے کا جرمانہ

 
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

دبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ کرنے کے علاوہ گاڑی ضبط کر لی گئی۔

دبئی پولیس کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رہے گی۔

اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید