• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج اور کل پنجاب، کے پی، بلوچستان، جی بی اور کشمیر میں بارش متوقع

آج شام سے پیر کے دوران اسلام آباد، پنجاب، کے پی، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں شدید بارش متوقع ہے۔

بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ بارش رحیم یار خان میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید