• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا صدر ٹرمپ امریکا کو دوبارہ تنہائی میں لے جا کر ’’گریٹ‘‘ بنانا چاہتے ہیں؟

نیویارک (تجزیہ : عظیم ایم میاں) کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو دوبارہ تنہائی میں لے جا کر ’’گریٹ‘‘ بنانا چاہتے ہیں؟ ، ملٹی پولر دنیا میں عالمی برتری سے دست برداری کی تیاری؟ موسمیاتی تبدیلیوں سے لاتعلقی کی تیاریاں کی جارہی ہیں، ڈالر کی عالمی برتری قائم رکھنے کیلئے ’’برکس‘‘ کے حامی ممالک پر ٹیرف مسئلہ کا حل نہیں بلکہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہے ۔ صدر ٹرمپ نے عالمی برتری کے حامل امریکا کو اپنے ری پبلکن (MAGA) کے مطابق ڈھالنے کیلئے امریکی حکومت کے ڈھانچے میں ملازمین کی برطرفیوں اور تبدیلیوں کا جو تاریخی سلسلہ شروع کر رکھا ہے وہ عصر حاضر کے تقاضوں اور امریکا کی عالمی اور داخلی صورتحال کے تقاضوں سے نہ صرف متصادم ہے بلکہ منفی رجحانات کا حامل ہے۔
اہم خبریں سے مزید