• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 شہری جاں بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں زاہدان حملےمیں 6 افرادجاں بحق، جبکہ 22زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید