حقیقت ہی سہی یہ امر سرکار!
کہ ہیں مثبت معیشت کے اشارے
مگر ہم مستقل گردش میں کیوں ہیں
نہیں مثبت ستارے کیوں ہمارے
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق 5 لاکھ افراد قحط جیسی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈیش کیم فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک اچانک بیٹھ گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑگیا جس میں ایک سیاہ رنگ کی کار پھنس گئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہید میجر زیاد سلیم کی بے مثال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر بنوں میں ایک ایسی پولیس چوکی بھی موجود ہے جسے رواں سال کے دوران دہشت گردوں نے تقریباً ایک درجن بار نشانہ بنایا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 149 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
موت سے متعلق حقائق جاننے کے لیے عدالتی حکم پر پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔
لڑکی کو اس کے والد اور بھائی نے قتل کر کے لاش کنویں میں پھینک دی تھی اور واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا تھا
فلسطین میں اسرائیل کا پیدا کردہ بھوک کا بحران قحط کی صورت اختیار کر گیا ہے۔
بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا نے رواں سال 2025ء سے متعلق کئی خوفناک پیش گوئیاں کی تھیں جن میں سے کچھ اب تک سچ بھی ثابت ہو چُکی ہیں۔
تازہ ترین سائنسی تحقیق کے مطابق ہر 10,000 میں سے صرف 3 افراد کو دل کا کینسر لاحق ہوتا ہے
تیزابیت یا ایسیڈیٹی نظامِ ہاضمہ کے چند بڑے مسائل میں سے ایک ہے، جو بظاہر تو ایک معمولی طبی مسئلہ لگتا ہے کہ مگر جس شخص کو اس کا سامنا ہوتا ہے، اس کے لیے یہ تجربہ انتہائی ناخوشگوار ثابت ہوتا ہے۔ اکثریت اس مسئلہ کے پیش نظر بےحد پریشان نظرآتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکول ملا، امریکا میں پہلے کبھی ایسا تجربہ نہیں ہوا۔
سیلین اور ایلین کی عمر 17 ماہ ہے، دونوں سینے اور پیٹ کے نچلے حصے سے جُڑی ہوئی تھیں
صوبۂ بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رواں سال کے دوران اب تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے 16 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔