گزر رہی ہے غریبی میں زندگی اپنی
شبیں غریب ہماری، ہمارے یَوم غریب
نصیب نے ہمیں کیا کیا نہیں دیا پھر بھی
وطن غریب، حکومت غریب، قوم غریب
سیکیورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہونےکی مصدقہ اطلاعات ہیں۔
اس حوالے سے کراچی میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔
امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد نے سابق ایرانی صدر کو تعاون پر آمادہ کرنے کی کوشش کی اور وہ نظر بند ہیں۔
قطر کے سابق امیر اور والدِ امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال کے بعد فلسطینی عوام کے لیے ان کی حمایت اور غزہ کے ساتھ یکجہتی کو ان کی قیادت کا اہم ورثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری نظام اور ڈھانچہ محفوظ رکھا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق روبوٹس نے پتہ نکالنے کی سرجری کامیابی سے انجام دی
ایران نے داعش سے منسلک ایک عسکریت پسند سیل کی رکنیت اور ایران کے خلاف مسلح کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔
مشہور اسٹریمنگ سروس ’نیٹ فلکس‘ پر ’پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی عدم موجودگی‘ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی۔
ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اداکارہ کے بھارتی سنیما میں 60 سالہ شاندار کیریئر کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہا۔
امریکا میں 25 سالہ خاتون استاد میکنزی ناٹ نے 16 سالہ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلقات کے مقدمے میں اپنا جرم تسلیم کر لیا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 927 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاسدارانِ انقلاب نے اردن کے عوام کے نام ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی اردن یا اس کے عوام سے کوئی دشمنی نہیں۔
عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ کوئی شخص محض تنخواہ کے لیے اپنی قیمتی جان کی قربانی نہیں دیتا۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے ایران پر حملوں میں پہلی بار ’کورسیئر سمندری ڈرونز‘ کا استعمال کیا۔