• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی، پنشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشن میں 15% اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، جس کا اطلاق 6ماہ قبل یعنی یکم جنوری 2025ءسے کیا گیا ہے۔ 8ماہ کے بقایا جات کی ادائیگی ماہ ستمبر میں کی جائے گی۔