• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانی پور ہاؤس انچولی سوسائٹی میں سالانہ مجلس عزا

کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق دعائے نُدبہ کمیٹی کے الحاج ناصر زیدی کی رہائش R-115-116 رانی پور ہاؤس بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں سالانہ مجلس عزا جمعہ یکم اگست کو 9 بجے شب منعقد ہوگی،ذاکرِ اہلبیت سلمان جلالوی خطاب کرینگے،انجمن الذوالفقارمرتضوی ، انجمنِ ذوالفقار حیدری اور انجمن رضائے اہلبیت نوحہ خوانی کرینگی ۔