• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کو سیکیورٹی ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ اور رقم برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ملیر سٹی پولیس نے خود کو سیکیورٹی ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والے ملزم نہال کو ریلوے پلیہ کے قریب سے گرفتار کرکے پستول اور نقد رقم برآمد کرلی ،دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسلحے کے زور پر شہریوں سے وارداتیں کرتا رہا اور ضلع ساؤتھ، ایسٹ اور ضلع ملیر سمیت کراچی شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔