• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحق ڈار عافیہ صدیقی کو وطن لے کر واپس آئیں، عافیہ موومنٹ کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )عافیہ موومنٹ کے مرکزی اور کراچی کے عہدیداروں نے ایک ا جلاس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن لے کرواپس آئیں اگر اتنا نہیں کرسکتے تو ملاقات کرکے اس کی حالت زار خود دیکھ کر تو آئیں پھر ان کے وضاحتی بیانات پر یقین کیا جاسکتا ہے۔