• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے۔

ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا سٹیڈیم میں فیصلہ کن میچ ہورہا ہے، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

پہلے میچ میں پاکستان ٹیم فاتح رہی تھی جبکہ دوسرا مقابلہ میزبان ویسٹ انڈیز نے جیت لیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید