مُلک کو بانٹتے ہو صوبوں میں
پیڑ کو ڈال ڈال کرتے ہو
’’چار تنکے ہیں آشیانے کے
تم انہی سے خلال کرتے ہو‘‘
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Bessent) کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ہٹ دھرم رہا ہے۔
پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔
17 اگست سے خلیج بنگال سے مر طوب ہواؤں کی شدت میں اضافے کی توقع ہے جبکہ 18 سے 21 اگست کے دوران ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
آتش بازی کا ورلڈ ریکارڈ صرف نریندر مودی کو دکھانے کے لیے بنایا، ہم نے تمہیں دنیا میں رسوا کیا: گورنر سندھ
انٹارکٹیکا میں حادثے کا شکار ہونے والے برطانوی شخص کی باقیات چھیاسٹھ سال بعد انٹارکٹیکا کے گلیشیئرز سے مل گئیں۔
پاکستان اور بھارت کے ساتھ تنازع کے دوران ہمارا تجربہ رہا ہے۔ یہ جنگ خوفناک شکل اختیار کرسکتی تھی، جو کچھ ہورہا تھا اس کی نوعیت کو حل کرنے میں نائب صدر، صدر اور وزیر خارجہ حرکت میں آئے: ٹیمی بروس
پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کے خطرے سے دوچار ہے: آصفہ بھٹو زرداری
اسرائیلی اساتذہ، دانشوروں، سابق فوجیوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں نے بھی غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
ملک بھر کے 87 اضلاع سے حاصل کئے گئے پانی کے 127 ماحولیاتی نمونوں میں سے 42 میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بانی سے ملاقات نہیں ہو رہی تو پی ٹی آئی توہینِ عدالت کی درخواست دائر کیوں نہیں کرتی؟ آج پولیس نے غلط روکا ہے تو پی ٹی آئی کل عدالت میں درخواست دائر کرے۔
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے بیٹنگ ایپ کیس میں سریش رائنا کو طلب کر لیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین اور چنئی سپر کنگز کے اسٹار پلیئر سریش رائنا کو بھارتی تحقیقاتی ادارے (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے بیٹنگ ایپ کیس میں طلب کیا ہے۔
خیبر پختونخوا کابینہ نے فیصلہ کیا کہ متاثرہ خاندان کو رقم اے ڈی سی ریلیف کے ذریعے دی جائے گی۔
پاکستان آئیڈل 2025ء کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کو مل گیا۔
ٹیکساس کی ایک خاتون کی پالتو مرغی کو گینیز ورلڈ ریکارڈز نے باضابطہ طور پر 14 سال اور 69 دن کی عمر میں دنیا کی معمر ترین مرغی قرار دے دیا۔
بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور شامل کرلی گئی۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 33 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی، فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا دیا۔