ٹھٹہ کے علاقے کھمبوں گولائی کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہو گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر ہیں، پھر بھی معاشی ترقی نہیں ہو رہی ہے۔
وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ڈالر 12 فیصد شرح سود پر ملتا ہے ، سابق دور میں 50 لوگوں کو 4 ارب ڈالر صفر شرح پر دے دیے گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
موجودہ حکومت کی کوششوں سے انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی میں اب تک 123 ارب روپے کی کمی ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کو اسٹیٹ بینک کے نئے نوٹوں کے ڈیزائن پر بریفنگ دے دی گئی۔
فیصل آباد میں پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔
آزادکشمیر کے شہریوں کےلیے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
دہشتگردی کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے، سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے سے متعلق ڈیڈلائن کل ختم ہوجائے گی۔
خیبرپختونخوااسمبلی میں بلدیاتی اداروں سے متعلق آئینی ترامیم کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں16 سالہ لڑکی لاش کی مبینہ بے حرمتی میں ملوث مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن اور یقین دہانیوں پر عمل نہ کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔
پولیس کے مطابق جنوری 2025 میں لاپتہ ہونے والے دونوں بچے پڑوسی تھے۔
صدر آصف زرداری اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خليفة کی منامہ میں ملاقات ہوئی۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے۔