• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی بلاول بھٹو کو مبارکباد پیش

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی اسپیکر بلوچستان سمبلی غزالہ گولہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی ملک و قوم کے لیے خدمات قابل فخر اور سنہرئے حروف سے لکھی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نہ صرف سیاست بلکہ قومی وقار اور ترقی کے بھی حقیقی سفیر ہیں اوران کا وژن اور قیادت نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہے ،پاکستان کی شناخت اور عزت میں اضافہ کرنے والے ایسے رہنماوں پر پوری قوم کو فخر ہے ۔
کوئٹہ سے مزید