امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج (اتوار کو) سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہی ہے۔
صدر ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ روس کے حوالے سے پیش رفت جاننے کے لیے ساتھ رہیں۔
ادھر واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق اس حوالے سے صدر ٹرمپ نے مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے۔