سابق کپتان بابر اعظم نے لاہور کے مقامی انسٹیٹیوٹ میں بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔
بابر اعظم نے نوجوان کرکٹرز کے ساتھ بیٹنگ پریکٹس کی، ان کا مقامی انسٹیٹیوٹ کے کل سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا بھی امکان ہے۔
سابق کپتان ایک بار پھر قومی ٹی 20 اسکواڈ میں شامل نہیں کیے گئے ہیں جبکہ ان کا سینٹرل کنٹریکٹس بھی اے سے بی کٹییگری کردیا گیا ہے۔