• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، 25 اگست کے ٹرائلز مؤخر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت 25 اگست کو لاہور میں ہونے والے ٹرائلز مؤخر کر دیے گئے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق لاہور میں انڈر 19، ایمرجنگ ویمن کھلاڑیوں کے ٹرائلز 4 ستمبر کو ہوں گے۔

پی سی بی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ٹرائلز کی تاریخ میں تبدیلی بارشوں کی پیش گوئی کی وجہ سے کی گئی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید